جنس مخالف سے مشابھت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

: «لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ المُتَشَبِّهِينَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ، وَالمُتَشَبِّهَاتِ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ»

رسول اللہ ﷺ نے ان مردوں پر لعنت بھیجی جو عورتوں جیسا چال چلن اختیار کریں اور ان عورتوں پر لعنت بھیجی جو مردوں جیسا چال چلن  اختیار کریں۔

مرد کا عوریوں، یا عورت کا مردوں سے مشابہت، اور ان جیسا بننے کی کوشش کرنا، یہ شریعت میں حرام ہے۔

(صحیح البخاری: 5885)