پوسٹ # 12

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک تاریخ و حقائق

نبی کریم ﷺ کی قبر گرد تین دیواریں (حجرہ کی دیوار، اس کے بعد دیوار خماسی، اس کے بعد لوہے کی دیوار) ہیں، جن کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی قبر مبارک کو پرس گاہ بننے سے محفوظ رکھا ہے۔ یہ سب اہتمام آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے جو آپ نے فرمائی تھی:

‘اے اللہ میری قبر کو بت نہ بننے دینا، اللہ کی لعنت ہو ایسے لوگوں پر جو اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیتے ہیں۔’

(قبر مبارک تاریخ و حقائق، ص: 16)