رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

تم میں سے جس نے بھی اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو اور جسمانی لحاظ سے بالکل تندرست ہو اور دن بھر روزی اس کے پاس موجود ہو تو گویا اس پوری دنیا عطا کردی گئی۔

(سنن ترمذی: 2346)