نبی کریم ‌ﷺ ‌ نے فرمایا:

اِنَّ کُلَّ صَلَاۃٍ تَحُطُّ مَا بَیْنَ یَدَیْہَا مِنْ خَطِیْئَۃٍ

”بے شک ہر نماز اپنے سے پہلے والے (صغیرہ)گناہوں کو مٹا دیتی ہے“۔

[مسند احمد:1022]