رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: الدُّنْيَا مَتَاعٌ، وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا ؛ الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ. دنیا ایک سرمایہ ہے اور دنیا کا بہترین سرمایہ نیک عورت ہے۔ (صحيح مسلم: 1467)