رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

وَنَادَى مُنَادٍ؛ يَا بَاغِيَ الْخَيْرِ أَقْبِلْ وَيَا بَاغِيَ الشَّرِّ أَقْصِرْ وَلِلَّهِ عُتَقَاءُ مِنْ النَّارِ وَذَلِكَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ

”اور ایک اعلان کرنے والا منادی کرتا ہے: اے نیکی کے طلبگار، آگے بڑھ اور اے برائی کے طلبگار رک جا۔ اور اللّٰہ تعالیٰ جہنم سے (بعض) لوگوں کو آزاد کرتا ہے۔ (رمضان میں) ہر رات اسی طرح ہوتا ہے“۔

[سنن ابن ماجہ:1642]