سفارش کرنے والی صورت

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”قَالَ سُورَةٌ مِنْ الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً تَشْفَعُ لِصَاحِبِهَا حَتَّى يُغْفَرَ لَهُ تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ”۔

”قرآن کریم کی ایک تیس آیتوں والی سورت، اپنے پڑھنے والے کے لیے سفارش کرے گی، حتی کہ اسے بخش دیا جائے گا”۔

(سنن ابی داود:1400)