‏قرآن سفارش کرئے گا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اقْرَءُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفِيعًا لِأَصْحَابِهِ

“قرآن پڑھو، کیوں کہ وہ قیامت والے دن اپنے ساتھیوں (پڑھنے والوں) کے لیے سفارشی بن کر آئے گا۔”

(صحيح مسلم : 804)