صاحب استطاعت شادی ضرور کرے
نبیﷺ نے فرمایا:
“يَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ، مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمُ الْبَاءَةَ ؛ فَلْيَتَزَوَّجْ، فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ، وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ، ‏وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ ؛ فَعَلَيْهِ بِالصَّوْمِ ؛ فَإِنَّهُ لَهُ وِجَاءٌ”.
“اے جوانوں کے گروہ! تم میں سے جو کوئی شادی کی استطاعت رکھتا ہو، وہ شادی کر لے؛
یہ نگاہ کو زیادہ جھکانے والی اور شرمگاہ کی زیادہ حفاظت کرنے والی ہے، اور جو استطاعت نہیں رکھتا، تو وہ روزے کو لازم کر لے؛ یہ اُس کیلئے خواہش کو قابو میں کرنے کا ذریعہ ہے!”
(صحيح مسلم : 1400)