صدقہ کرنا

رسول اللہ ﷺ نے  فرمایا:

٭تَصَدَّقُوا فَيُوشِكُ الرَّجُلُ يَمْشِي بِصَدَقَتِهِ فَيَقُولُ الَّذِي أُعْطِيَهَا لَوْ جِئْتَنَا بِهَا بِالْأَمْسِ قَبِلْتُهَا فَأَمَّا الْآنَ فَلَا حَاجَةَ لِي بِهَا فَلَا يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا ٭

’’صدقہ کیا کروکیو نکہ تم پر ایسا وقت آئےگا کہ آدمی اپنا صدقہ لیے گا لیکن وہ ایسا نہیں پائے گا جو اسے قبول کرلے۔ آدمی کہے گا:اگر تم کل اسے لے آئے تو میں قبول کر لیتا، آج تو مجھے اس کیاکوئی ضرورت نہیں‘‘۔

(صحیح مسلم: 1011)