‎:رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا
’’تم میں سے کوئی شخص جب تک اس جگہ رہتا ہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہے تو فرشتے اس کے حق میں دعا کرتے رہتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں:
“اللهُمَّ ارْحَمْهُ، اللهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللهُمَّ تُبْ عَلَيْهِ”.
اے اللّٰہ! اس پر رحم فرما! اے اللّٰہ! اس کی توبہ قبول فرما!
جب تک وہ کسی کے لیے تکلیف کا باعث نہیں بنتا، یا جب تک بے وضو نہیں ہوجاتا۔
[صحيح مسلم: 649]