قرآن مجید کی تلاوت

خوبصورت آواز میں کیجیے

رسول اللہﷺ نے فرمایا

“زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ”

”قرآن کو اپنی آوازوں کے ساتھ مزین کرو”۔

(سنن ابن ماجہ ؛1342، صحہ لالبانی رحمہ اللہ)