امام شوکانی رحمه الله تعالیٰ فرماتے ہیں:

“إِنَّمَا سُمِّيَ رمضان لأنَّهُ يَرْمِضُ الذنوب ؛ أي : يحرقها بالأعمال الصالحة “.

”رمضان کو رمضان اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ گناہوں کو جلا دیتا ہے یعنی اعمال صالحہ کے ذریعے گناہوں کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے“۔

(فتح القدير: ۲۱۲۰/۱)