معراج کا واقعہ ہجرت مدینہ سے پہلے پیش آیا تھا۔

اور یہ دن نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ میں کم از کم  دس بار آیا۔

مگر نہ تو آپ نے اس دن کو ئی روزہ رکھا، نہ شب معراج میں کوئی خاص عبادت کی اور نہ ہی اپنے صحابہ کو ایسا حکم دیا۔

تو پھر ہمارے لئے کوئی الگ شریعت آگئی ہے کیا؟!

یاد رکھیں کہ شرعی ضابطہ ہے: عبادت وہی معتبر، مقبول اور جائز ہوگی جو آپ ﷺسے ثابت ہو، اس کے سوا کوئی نہیں !!