اما ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

“اللہ تعالیٰ نے مومن کی قوت اس کے دل میں رکھی ہے نہ کہ اعضا میں۔ کیا تم دیکھتے نہیں کہ ایک ضعیف شخص بڑھاپے کے باوجود دن کو روزہ اور رات کو قیام کرتا ہے، جبکہ دوسری طرف ایک نوجوان بھی اس سے عاجز دکھائی دیتا ہے”۔

(صفۃ الصفوۃ: 769/2)