نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

بے شک اللہ تعالیٰ نے اولاد ابراہیم سے اسماعیل کو، بنو اسماعیل سے کنانہ کو، بنو کنانہ سے قریش کو ، قریش سے بنو ہاشم کو اور بنو ہاشم میں سے مجھ کو منتخب فرمایا۔

(مسند احمد: 10454۔۔ راوی: سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ)