پوسٹ#9

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک تاریخ و حقائق

آج کل کسی شخص کا قبر نبوی تک پہنچنا تو دور کی بات، کوئی حجرہ نبویہ میں بھی داخل نہیں ہوسکتا۔ جو لوگ کہتے  ہیں کہ ہم حجرہ میں داخل ہوئی، درحقیقت وہ پیتل کی دیوار سے داخل ہوکر خماسی کی دیوار تک جاتے ہیں۔ اس کے بعد اگلی دو دیواروں میں کوئی دروازہ، کھڑکی وغیرہ نہیں ہے۔

(قبر مبارک، تاریخ و حقائق، ص: 22)