بیشک دین آسان ہے

نبی ﷺ نے فرمایا:

“بیشک دین آسان ہے، اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرے گا، تو دین اس پر غالب آجائے گا؛ پس اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو، اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو، اور خوش ہوجاؤ، اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (عبادت سے) مدد حاصل کرو!”

(صحیح بخاری: 39)