رسول اللہﷺ نےفرمایا

“قَالَ إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ فَإِنَّهُ بَرَكَةٌ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ تَمْرًا فَالْمَاءُ فَإِنَّهُ طَهُورٌ “

”جب تم میں سےکوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے،

کیونکہ اس میں برکت ہے، اگر کھجور میسر نہ ہو تو پانی سے افطار کرے

کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے” ۔

(سنن الترمذی:658، حسنہ الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ)