یوم جمعہ کے بعض اہم کام

1۔ مسواک: صحيح البخاري:880
2۔ غسل کرنا: صحيح البخاري:880
3۔ صاف لباس اور خوشبو: صحيح البخاري:883
4۔ پیدل چل کر جانا: سنن أبي داود:345
5۔ خطبہ سے پہلے مسجد پہنچنا: صحيح البخاري:841
6۔ نفل پڑھ کر بیٹھنا: صحيح البخاري:910
7۔ سورہ الکہف کی تلاوت: صحيح الترغيب:836
8۔ کثرت سے درود پڑھنا: سنن أبي داود:1047
9۔ خطبہ غور سے سننا: صحيح البخاري:883