یوم عرفہ مغفرت کا دن
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
“إِنَّ هَذَا يَوْمٌ مَنْ مَلَكَ فِيهِ سَمْعَهُ، وَبَصَرَهُ، وَلِسَانَهُ، غُفِرَ لَهُ”. [مسند احمد:3041، وصححه غير واحد]
“جو شخص اس (عرفہ کے) دن اپنے کانوں، آنکھوں اور زبان کو گناہوں سے قابو میں رکھتا ہے اسے بخش دیا جاتا ہے”۔