منکرین حدیث کی وفات پر دعائے مغفرت کرنا

جن کے عقیدے میں نماز، روزہ زکوٰۃ، قربانی کا انکار ہو، اور قرآن مجید کو محض الفاظ کے مجموعے سے بڑھ کر کچھ نہ سمجھنا، صحابہ کو برا کہنا وغیرہ شامل ہے۔ ایسے شخص کے لئے مغفرت کی دعا کرنا جائز نہیں ہے۔

(لجنۃ العلماء للافتا فتوی نمبر: 139)