اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین جگہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«أَحَبُّ الْبِلَادِ إِلَى اللَّهِ مَسَاجِدُهَا، وَأَبْغَضُ الْبِلَادِ إِلَى اللَّهِ أَسْوَاقُهَا»
اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے محبوب جگہیں مساجد ہیں، اور سب سے ناپسندیدہ جگہیں بازار ہیں۔
[صحیح مسلم: 671]




