رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جو شخص صبح اور شام سو مرتبہ کہے: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، تو قیامت کے دن کوئی شخص اس سے بہتر چیز لے کر نہیں آئے گا، سوائے اس شخص کے جس نے بھی وہی کہا جو اس نے کہا، یا اس سے زیادہ کہا“۔
[صحيح مسلم:6843]