سیدناعلیؓ کی عظیم فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے سيدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:
”تمہیں مجھ سے وہی نسبت اور مقام حاصل ہے جو ہارون علیہ السلام کو موسیٰ علیہ السلام سے تھا، البتہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا“۔
[صحيح البخاري:6217]