خاموش رہنا باعث فضیلت

امام ابراہیم نخعی تابعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

’’سلف جب کسی مجلس میں ہوتے تھے، تو ان میں جو سب سے زیادہ خاموش ہوتا، وہی ان کی نگاہوں میں سب سے افضل ہوتا تھا“۔

[الصمت لابن أبي الدنيا:620]