عیادتِ مریض کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«مَنْ عَادَ مَرِيضًا لَمْ يَزَلْ فِي خُرْفَةِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَرْجِعَ»
”جو شخص کسی بیمار کی عیادت کرتا ہے، وہ واپس آنے تک جنت کے باغات میں رہتا ہے“۔
[صحيح مسلم:2568]
عیادتِ مریض کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جو شخص کسی بیمار کی عیادت کرتا ہے، وہ واپس آنے تک جنت کے باغات میں رہتا ہے“۔
[صحيح مسلم:2568]