بنٹی ٹافی بناتے ہوئے کیڑا استعمال کرنا
کیڑے مکوڑوں کو خبائث‘ میں شمار کیا جاتا ہے۔ اور شریعت نے خبیث چیزوں کو کھانا حرام قرار دیا ہے۔لہذا مذکورہ ٹافی میں اگر کوئی کیڑا ڈالا جاتا ہے، تو اس کا کھانا جائز نہیں ہے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:175