سوال 7423

السلام علیکم
شیخ محترم کیا کسی پر جادو کروانا شرک ھے؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جادو کرنا جادو کروانا اور جادو کا علاج جادو سے کرنا یہ کفر ہے دلائل کی رو سے اسے کفر قرار دیا گیا ہے۔ بسا اوقات شرک اور کفر مترادف و متقارب ہوتے ہیں ہم معنی ہوتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ