عن أبي الدرداء:

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

مَنْ حَفِظَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ الْكَهْف عُصِمَ مِنْ الدَّجَّالِ

”جس نے سورت الکہف کی ابتدائی 10 آیات حفظ کر لیں، وہ دجال (کے فتنے) سے محفوظ کر دیا گیا“۔

[صحيح مسلم:809]