سیدنا ابوہریرہ فرماتے ہیں: میں نے اپنی رات کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ایک تہائی حصے میں سوتا ہوں ایک تہائی حصے میں نوافل ادا کرتا ہوں اور ایک تہائی حصے میں نبی ﷺ کی احادیث یاد کرتا ہوں۔
(سنن دارمی: 266)