علم میں اضافے کا طریقہ 

حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے فرمایا:

مَنْ أَرَادَ أَنْ يُكْثِرَ عِلْمَهُ، فَلْيُجَالِسْ غَيْرَ عَشِيْرَتِهِ

“جو شخص اپنے علم میں اضافہ چاہتا ہو، اسے چاہیے کہ اپنے قبیلے کے علاوہ دوسرے لوگوں کی مجلس میں بھی بیٹھے۔”
حوالہ:
[بَهْجَةُ الْمَجَالِسِ، ص: 43]