سیدنا معاویہؓ کے علم و نجات کی دعا
حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
اللَّهُمَّ عَلِّمْ مُعَاوِيَةَ الْكِتَابَ وَالْحِسَابَ وَقِهِ الْعَذَابَ
اے اللہ! معاویہ کو کتاب اور حساب کا علم عطاء فرما اور اسے عذاب سے محفوظ فرما۔
[مسند احـمد:17283]




