اگر جنبی سونا چاہے
ابوسلمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:
میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ کیا نبی ﷺ جنابت کی حالت میں گھر میں سوتے تھے؟فرمایا: ہاں، لیکن وضو کر لیتے تھے۔ (صحیح بخاری: 286)