وَاصْبِرْ عَلٰی مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيْلًا

اور جو کچھ یہ کہتے ہیں اس پر صبر کریں، اور ان سے خوبصورتی کے ساتھ کنارہ کش ہو جائیں۔

[سورة المزمل:10]