سیدنا علی ؓ سے محبت، اللہ کی محبت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “جس کا میں دوست ہوں، علی رضی اللہ عنہ بھی اس کا دوست ہے۔ اے اللہ! جو شخص علی رضی اللہ عنہ سے دوستی رکھے تو بھی اس سے دوستی رکھ، اور جو علی رضی اللہ عنہ سے دشمنی رکھے تو بھی اس سے دشمنی رکھ”
(السلسلۃ الصحیحہ: 3589)




