اللہ کے لیے محبت!

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“مَنْ أَحَبَّ لِلَّهِ، وَأَبْغَضَ لِلَّهِ، وَأَعْطَى لِلَّهِ, وَمَنَعَ لِلَّهِ، فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الْإِيمَانَ”.

”جس نے ﷲ کی خاطر محبت کی، ﷲ کی خاطر غصہ کیا، ﷲ کے لیے دیا، اور ﷲ کی رضا مندی کے پیش نظر نہ دیا تو اس نے ایمان کو کامل کر لیا“۔

[سنن أبی داؤد: 4681]