سیدنا حسن و حسین رضی الله عنہما کی فضیلت

نبی کریم ﷺ نے حسن اور حسین رضی الله عنہما کو دیکھا تو فرمایا:

اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا

اے اللہ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان دونوں سے محبت فرما۔

[سنن الترمذى:3782]