نبی کریمﷺ کی حسنؓ و حسینؓ سے محبت

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہم کے متعلق فرمایا:

“اے اللہ! میں ان سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت فرما۔”

(مسند احمد: 9758)