وَ اِذۡ تَاَذَّنَ رَبُّکُمۡ لَئِنۡ شَکَرۡتُمۡ لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ وَ لَئِنۡ کَفَرۡتُمۡ اِنَّ عَذَابِیۡ لَشَدِیۡدٌ ﴿۷﴾

اور جب تمہارے رب نے اعلان فرما دیا کہ اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں ضرور زیادہ دوں گا، اور اگر ناشکری کرو گے تو بيشک میرا عذاب یقیناً بہت سخت ہے۔

[سورة ابراهيم:07]