سود کی رقم
سود کی رقم کو استعمال کرنا ناجائز اور حرام ہے۔ البتہ یہ رقم ان ظالموں کو واپس کرنے کی بجائے، ثواب کی نیت کیے بغیر رفاہی کاموں میں صرف کر دینی چاہیے۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:187