سوال 7569

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا کتے کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتے کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ