سوال (3847)
میں ہسپتال میں ڈیوٹی کرتا ہوں اور روزے کی حالت میں انجیکشن لگوانے کے بارے وضاحت کر دیں۔
جواب
اہل علم نے جو بات کی ہے، وہ یہ ہے کہ دوا کی انجیکشن جائز ہے، بطور غذا یا خوراک جو انجیکشن لگاتے ہیں، وہ جائز نہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ