پوسٹ کارڈز

اس سیکشن میں روز مرہ مسائل سے متعلق اردو اسلامی پوسٹس شیئر کی جاتی ہیں۔  جو کہ قرآن، حدیث، اقوالِ سلف صالحین، علمائے کرام کے اقوالِ زریں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

ایک ہی پوسٹ ’ڈیزائن کارڈ’ کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے اور اس کا ٹیکسٹ بھی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح بعض اہم پوسٹس اردو، عربی، انگلش اور سندھی چار زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔

ابھی یہ ابتدائی مرحلہ ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ مستقبل قریب میں یہ سیکشن مستند اور دیدہ زیب اردو اسلامی پوسٹس اور دیگر زبانوں کے خوبصورت اور دیدہ زیب گرافکس کا ایک بہترین خزانہ ہو۔ ان شاءاللہ

اللہ دعا قبول کرنے والا ہے!
حسد کرنا
  • 10 جنوری, 2024
  • حافظ عتیق الرحمن
  • حسد
رات کو آنکھ کھلنے پر دعا
معافی کے ذرائع میں سے
صرف اللہ ہی تکلیف دور کرنے والا ہے
  • 06 جنوری, 2024
  • حافظ عتیق الرحمن
درود
زبان کی حفاظت
گناہوں کی کثرت
القرآن
مومن کی قوت
بالوں کی پیوند کاری
نیکی کرنا
مسجد کی حدبندی
ڈاڑھی کا لمبا رکھنا
وضو کرنا
جھوٹ
حرام کمائی
مومن کا گمان رکھنا
صرف اللہ چاہے!
آخرت کی بہتری والے اعمال
  • 02 جنوری, 2024
  • اسد اللہ بھمبھوی
  • آخرت
دعوت دین اور اخلاص نیت
توحید کے حصول کیلئے