اللہ کا بندے کے متعلق فیصلہ

اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے کہ کس کو کہاں موت آیے گی

رسول اللہ ﷺنے فرمایا

“قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَضَى اللَّهُ لِعَبْدٍ أَنْ يَمُوتَ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ إِلَيْهَا حَاجَةً أَوْ قَالَ بِهَا حَاجَةً”

“جب اللہ تعالٰی کسی بندے کے متعلق فیصلہ کرتا ہے کہ اسے کہ فلاں مقام پر موت آئے تو وہ اس شخص کے لئے اس مقام پر کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے”۔

(سنن الترمذی:2147)