سوال

ایک عورت کا خاوند فوت ہو گیا، اس نے دوسری شادی کی، اس دوسرے خاوند کی بیٹی کے شوہر سے وہ پردہ کرے گی یا نہیں؟

جواب

الحمدلله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده!

یہ اس کے لیے نامحرم ہے، لہذا پردہ کرنا ضروری ہے۔

پردہ سے متعلق مزید تفصیلات کے لیے فتوی نمبر (62) ملاحظہ کیجیے۔

وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين

مفتیانِ کرام

فضیلۃ الشیخ  ابو محمد عبد الستار حماد حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ  عبد الحلیم بلال حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ

فضیلۃ الدکتور عبد الرحمن یوسف مدنی حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ  سعید مجتبی سعیدی حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ عبد الرؤف بن  عبد الحنان حفظہ اللہ