سوال

درج ذیل ورثاء ہیں، ان میں شرعی حصص کے مطابق وراثت کی تقسیم فرما دیں۔

ٹوٹل مال: 4,400,000                ٹوٹل ورثاء:تین بھائی، ایک بہن، ایک ماں

جواب

الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده!

صورتِ مسؤلہ میں تقسیمِ وراثت درج ذیل تفصیل کے مطابق ہو گی:

کل ترکہ چوالیس لاکھ  ہے:

ماں(سدس یعنی چھٹا حصہ)= 733,333

تین بیٹے (بطور عصبہ)   مجموعی حصہ=3,142,857، ہر  بیٹے  کا حصہ: 1,047,619

بیٹی کا حصہ (بطور عصبہ)= 523,809

وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين

مفتیانِ کرام

فضیلۃ الشیخ  ابو محمد عبد الستار حماد حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ مفتی عبد الولی حقانی حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ

فضیلۃ الشیخ عبد الحنان سامرودی حفظہ اللہ