نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے گھر تھے؟
حجرہ نبویہ کا اندرونی بیرونی نقشہ کیا تھا اور اب کیا ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہاں آسودہ خاک ہوئے؟
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا آخری عمر تک کہاں رہائش پذیر رہیں؟
کیا کوئی قبر نبوی کی زیارت کرسکتا ہے؟
کیا مسجدوں میں قبریں بنانا جائز ہے؟
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے؟
یہ اور اس قسم کی دیگر اہم ترین معلومات، جو پہلی بار اردو زبان میں پیشِ خدمت ہیں۔
خصوصیات:
بہترین امپورٹڈ کاغذ
رنگین طباعت
فور کلر نقشے
آن لائن پیمنٹ اور ڈاک کی سہولت موجود
صفحات: 80
قیمت: 200 روپے
اپنے انداز میں ایک منفرد اور معلوماتی کتاب
جس کے مطالعہ سے آپ جان پائیں گے کہ سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کتنے گھر تھے اور سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا حجرہ مبارک کا اندرونی اور بیرونی نقشہ کیسا تھا اور اب کیسا ہے
اور سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کہاں مدفون ہیں اور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اپنی آخری عمر تک کہاں رہائش پذیر رہیں
پھر بعض لوگوں کے دل و دماغ میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ سیدالاولین و الآخرين صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر مبارک تک کسی کو رسائی حاصل ہوسکتی ہے؟ تو اس کا جواب بھی آپ اسی کتاب کے مطالعے سے حاصل کرسکتے ہیں
پھر اسی سے منسلک سوال کہ کیا مسجدوں میں قبریں بنانا جائز ہے؟
ان سب معلومات سے مزین جس میں نقشے اور رنگین طباعت کے ساتھ ساتھ بہترین کاغذ کا استعمال کیا گیا ہے
یہ کتاب ڈاکٹر صالح بن عبدالعزيز سندی کی تالیف کردہ ہے جسے ہمارے بھائی ابو حمدان حافظ خضر حیات حفظہ اللہ نے اردو قالب میں ڈھالا ہے
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو اپنی رضا کیلئے قبول فرمائے اور مترجم و مؤلف اور معاونین کیلئے صدقہ جاریہ بنائے، آمین یا رب العالمین۔
أبو حسن، میاں سعید
کتاب منگوانے کیلئے یہاں پر کلک کرکے رابطہ کریں-
یا اس نمبر پر رابطہ کریں:03084164816