سوال 7697

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مشائخ عظام ایک سوال ہے کہ یہودی حضرت عزیر علیہ السلام کو اللہ تعالی کا بیٹا کیوں کہتے ہیں۔
براہ کرم راہ نمائی فرمائیں۔

جواب

وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہود و نصاریٰ دونوں اپنے اپنے پیغمبروں کو، نعوذ باللہ، اللہ تعالیٰ کا بیٹا کہتے ہیں۔ یہ محبت میں غلو تھا، یعنی ماننے والوں نے اپنے پیغمبروں کی محبت میں غلو کر دیا، اور اسی وجہ سے انہیں یہ مقام دے دیا۔
ہماری معلومات کا خلاصہ یہی ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ