سوال (802)

ایک شخص بیرون ملک جا رہا کم از کم دو سال کا ویزہ ہے ، دوران سفر نماز کیسے پڑھے گا ، سارے راستے قصر نماز پڑھے گا یا پوری نماز پڑھے گا ؟

جواب

دوران سفر جو نمازیں ہیں وہ قصر کرے گا اور جہاں اس نے جا کر اقامت اختیار کرنی ہے وہاں پوری پڑھے گا ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ